وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی بلوچستان کے علاقے سبی میں مزدوروں کی گاڑی کے قریب بم دھماکے کی شدید مذمت

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی بلوچستان کے علاقے سبی میں مزدوروں کی گاڑی کے قریب بم دھماکے کی شدید مذمت وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا دھماکے میں 5مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا ہماری تمام تر ہمدردیاں جاں بحق مزدوروں کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔عثمان بزدار غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔عثمان بزدار