عمران خان کس منہ سے ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
تعجب ہے کہ آج عمران خان نے پھر سے ریاست مدینہ کی بات کی، مولانا فضل الرحمانعمران خان کبھی چائنا، کبھی امریکا، کبھی ایران کے بہتر نظام کی بات کرتا ہے، مولانا فضل الرحمانتم نے خود جائیداد بنائی ہے، 12 لاکھ میں بنی گالا کا محل ریگولرائز کیا ہے،فضل الرحمانایوان کی پوری کارروائی کو مسترد کرتے ہیں،عمران خان پرکون اب اعتماد کرے گا،جعلی حکمران آج ہے کل نہیں ہوگا،