احسن اقبال پر جوتا پھینکا، مریم اورنگزیب پر حملہ کیا، 22 کروڑ عوام شیم شیم کہہ رہے ہیں
مریم اورنگزیب پر حملہ کیا، 22 کروڑ عوام شیم شیم کہہ رہے ہیںاحسن اقبال پر جوتا پھینکا، بدترین بدتمیزی کا مظاہرہ کیاآج ہر پاکستانی بیٹی اور ماں کا سر شرم سے جھک گیا ہے،یہ بھی آپ نے بتایا کہ شیرشیر ہوتاہے اورگیدڑ ہوتاہے،مریم نوازٹی وی پر مناظر نے مجھے حیران نہیں کیاآپ نے چند درجن کرائے کے غنڈوں کا مقابلہ کیا،