ڈاکٹر شہباز گل ڈی چوک میں پارٹی کارکنوں کے ہمراہ جیت کا جشن مناتے ہوئے
ڈی چوک میں آنیوالے ورکرز سے جا کر ملاقات کی۔ انہیں وزیراعظم کا پیغام پہنچایا ور ان کا شکریہ ادا کیا۔ ہمارا ورکر ہی ہماری اصل میں ہماری طاقت ہے۔ اللہ کا شکر خان نے پہلے سے بھی زیادہ ووٹ لے کر vote of confidence جیت چکا۔ وہ پوچھنا تھا کہ ن کی ٹکٹیں کدھر ہیں ؟ تم لوگ سینما کی ٹکٹیں بلیک کرتے کرتے اب پارٹی ٹکٹ بھی بلیک میں بیچ بیٹھے۔ لیکن آگے خان تھا جو مارتا کم ہے گھسیٹتا زیادہ ہے