میں کوئی مالشیاوزیر نہیں ہوں میری زندگی عمران خان کے ساتھ ہے : شیخ رشید
عمران خان نے تباہ حال معیشت کومستحکم کیاجتنی محنت عمران خان نے ملک کو بحران سے نکالنے کی اتنی کسی نے نہیں کیاحساس پروگرام کے ذریعےدو سو ارب روپےغریب لوگوں کو دیے گئےاقتدار کے دن چٹکی کی طرح گزرجاتے ہیں اپوزیشن کے دن بڑے لمبے ہوتے ہیںپسے ہوئے لوگوں کےلیے ڈھائی برس میں رعایتیں دیںجتنی محنت عمران خان نے ملک کو بحران سے نکالنے کیلئےکی ،کسی نے نہیں کی200 ارب روپے احساس پروگرام کے ذریعے غریب عوام کو دیے