کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

راولپنڈی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ کراچی کنگز کی پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی آخری پوزیشن ہے، کراچی کنگز پی ایس ایل میں اب تک صرف 2 میچز میں کامیاب ہو سکی جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اب تک صرف ایک کامیابی مل سکی۔