خیبر پختونخوا کابینہ بن چکی ہے، خواتین کی نشستوں کے حوالے سے گفتگو ہوئی ، بیرسٹر گوہر علی خان

اڈیالہ جیل کے باہر بیرسٹر گوہر علی خان کی میڈیا سے گفتگو القادر ٹرسٹ کا ٹرائل جس طرح سے چل رہا ہے سب کے سامنے ہیں، بیرسٹر گوہر علی خان نیب کی جانب سے 4 گواہان پیش ہوئے، دوسرے گواہ پر جرح جاری ہے ، کیس کے تمام فائنل آرڈر کو ہائیکورٹ میں لے کر جائیں گے ، خیبر پختونخوا کابینہ بن چکی ہے، خواتین کی نشستوں کے حوالے سے گفتگو ہوئی ، خواتین کی نشستوں کے حوالے سے سندھ اور پشاور کی ہائی کورٹس میں جائیں گے ، ہمیں عدلیہ سے امید ہے کہ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ ہو گا، بانی پی ٹی آئی سے مشورہ ہوا ہے کہ ہمارا اپوزیشن لیڈر عمر ایوب ہو گا، بیرسٹر گوہر علی خان