ہالی ووڈ کی تھرل سے بھرپور فلم بریکننگ ان کا ٹریلر جاری
جیمز میک ٹیگ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک بیوہ اور اسکے بچوں کے گرد گھوم رہی ہے جنہیں چارڈاکو یرغمال بنا لیتے ہیں ،، اور انکی ماں بچوں کی زندگی کیلئے ان سے لڑ جاتی ہے۔مار دھاڑسے بھرپور فلم میں گیبریلے یونینبیلے برکریچرڈ کاربل سمیت دیگر اداکار اپنی صلاحیتون کا لوہا منوا رہے ہیں،، فلم گیارہ مئی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔