وزیر داخلہ احسن اقبال کو لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ, ہیلی کاپٹر نارووال روانہ
نارووال:وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ, حملے میں وزیر داخلہ احسن اقبال زخمی
احسن اقبال کو بازو پرگولی لگی، ذرائع
وزیرداخلہ احسن اقبال کو ہسپتال منتقل کردیا گیا, وزیر داخلہ احسن اقبال کو لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا ہیلی کاپٹر نارووال بھجوا دیا, وزیراعلیٰ پنجاب نے آئی جی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی