Waqt News
Saturday | June 03, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت دن، 86 پوائنٹس کا اضافہ
  • جسٹس فائز عیسیٰ نےوائر ل ہونیوالی ویڈیو کی وضاحت کردی
  • وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا وفاقی ترقیاتی بجٹ میں تجاویز کو حتمی شکل دینے کے لئےکے اجلاس
  • وزارت تجارت نے بزنس ٹو بزنس بارٹر ٹریڈ کا طریقہ کار جاری کر دیا
  • حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی سندھ کے صدر مقرر
  • پاکستان اور جارجیا کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پہلا دور
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں 4000 روپے کا اضافہ
  • میٹا نے نیا ورچوئل رئیلٹی ہیڈ سیٹ کوئیسٹ 3 متعارف کرادیا
  • پی ٹی آئی صدر چودھری پرویز الٰہی دوبارہ گرفتار
  • جاپان کی بڑی کمپنیاں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی خواہشمند
  • مئی میں افراط زر 75سال کی بلند ترین سطح پر رہا : اسد عمر
  • بلدیہ عظمیٰ لاہور کا مویشی منڈیوں میں بیوپاریوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ
  • مہنگائی کنٹرول کرنا بڑا چیلنج، آئندہ بجٹ ٹیکس فری نہیں دے سکتے: عائشہ غوث پاشا
  • لاہور کی عدالت نے پرویز الٰہی کو 7 کروڑ روپے کرپشن کیس میں بری کر دیا
  • امریکی صدر  ایئر فورس اکیڈمی میں تقریب کے دوران اسٹیج پر گرگئے
  • فوج کے ساتھ کھڑا ہوں، عمران خان بائے بائے: عثمان بزدار
  • سماجی رہنما ، وکیل جبران ناصرکےاغواکا مقدمہ درج
  • آئندہ بجٹ میں پی ایس ڈی پی میں نوجوانوں کی ترقی کیلئے خصوصی طور پر رقم مختص کی جائے. وزیرِ اعظم کی ہدایت
  • مراد سعید کی گرفتاری کا ٹاسک خیبر پختونخواپولیس کے حوالے
  • پاکستان کاروس،ایران اور افغانستان سے بارٹر تجارت کےطریقہ کار کا اعلامیہ جاری
  • 190ملین پائونڈ سکینڈل:بشریٰ بی بی 7جون کو نیب راولپنڈی طلب
  • ظل شاہ قتل کیس:چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں 6 جون تک توسیع
  • کچے کے علاقے میں ڈاکوئوں کیخلاف آپریشن کا 55ویں روز
  • ایشیا میں سب سے زیادہ مہنگائی کی شرح پاکستان میں ہے۔اسد عمر
  • خدیجہ شاہ سمیت 7 خواتین کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
  • جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی
  •  پی ڈی ایم کورسوائی اوربدنامی کااندازہ نہیں (ن) لیگ، پی پی پی عنقریب آمنے سامنے ہوں گے۔شیخ رشید
  • نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑے ہسپتالوں میں ہیلتھ کیئر کی بہتری کے لیے پلان طلب
  • وکیل کو شاہ محمود قریشی سے جیل میں ملاقات کی اجازت
  • کرپشن کیس: پرویز الہٰی کے 14 روز کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ

 کورونا وائرس کی لیبارٹری میں تیاری؟امریکی ڈاکٹر فاچی نے ٹرمپ کا موقف مسترد کردیا

May 06, 2020 | 12:30 12:30 PM, May 06, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
 کورونا وائرس کی لیبارٹری میں تیاری؟امریکی ڈاکٹر فاچی نے ٹرمپ کا موقف مسترد کردیا

امریکا میں کورونا وائرس سے لڑنے والی کورونا ٹاسک فورس کے اہم رکن ڈاکٹر انتھونی فاچی نے چینی لیبارٹری میں وائرس کی پیدائش سے متعلق صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کا موقف مسترد کر دیا۔نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشیس ڈزیزز کے سر براہ انتھونی فاچی نے ایک انٹرویو میں تصدیق کی ہے کہ سائنسی شواہد یہ بتاتے ہیں کہ یہ وائرس لیبارٹری میں نہیں بنا، غالب امکان یہی ہے کہ یہ وائرس چمگادڑوں سے انسانوں میں منتقل ہوا اور پھیل گیا۔انھوں نے کہاکہ اگر چمگادڑوں میں وائرس کے ارتقا کو دیکھیں تو ٹھوس سائنسی ثبوت اس بات کی نفی کرتے ہیں کہ اسے مصنوعی طور پر یا جان بوجھ کر ہیرا پھیری کر کے بنایا گیا ہو۔ڈاکٹر فاچی کا کہنا ہے وائرس کا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مرحلہ وار ارتقا ہوا جو اس بات کا پختہ اشارہ ہے کہ یہ وائرس فطری طور پر تیار ہوا اور پھر دیگر انواع میں منتقل ہوا۔خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو بارہا چین پر الزام عائد کر چکے ہیں کہ کورونا وائرس چین کے شہر ووہان کی لیبارٹری میں تیار ہوا۔چند روز قبل بھی مائیک پومپیو نے اپنے ایک بیان میں دعوی کیا تھا کہ اس بات کے ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ کورونا وائرس ووہان کی لیبارٹری میں تیار ہوا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تو چین کو خبردار بھی چکے ہیں کہ اگر کورونا وائرس چین نے تیار کیا ہے تو اسے اس کے نتائج بھی بھگتنے پڑیں گے

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت دن، 86 پوائنٹس کا اضافہ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • حکومت نے سوشل میڈیا رولز کی تیاری پر کام تیز کر دیا

    May 18, 2023 | 21:09
  • ملک بھر میں کورونا وائرس کے 20 نئے کیسز رپورٹ,8 مریضوں کی ...

    May 04, 2023 | 14:20
  • ملک بھر میں کورونا وائرس کے5مثبت کیسز رپورٹ

    Jun 01, 2023 | 11:34
  • سری نگر میں جی 20 اجلاس :پاکستان نےبھارتی اقدام مسترد ...

    May 27, 2023 | 12:11
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group