سیاست آر ہو گی یا پار پتہ چل جائے گا،سابق وزیرداخلہ شیخ رشید

امید ھے کہ آ ج عمران خان میانوالی جلسے میں لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کرے گے ۔ پھر لگ پتہ جائے گا سیاست آ ر ہوگی یا پار ھو گی۔ بہتر یھی ھے کہ 31 میء سے پہلے پہلے نئے انتخابات کا اعلان کردیا جائے یہ بات ثابت ھو گئی کہ مداخلت کنسپرنسی سے ذیادہ خطرناک ہوتی ھے۔ جیسے کہ ا نگریز نے برصغیر میں کی۔ اور ن لیگ کی طرف سے جلسوں کی ابتدا جلد الیکشن کی ایک کڑی ھے۔ دو ووٹوں کی اکثریتی حکومت دو ماہ میں ھی سیاسی طور پر ختم ھو جائے گی۔ جس سمراجی مراسلے کو جو عمران خان کی حکومت ختم کرنے کے خلاف سازش تھا۔ اس کو حکومت بے بنیاد اور جعلی قرار دیتے تھی ۔ آ ج خود اپنے بیانےے کیخلاف تحقیقاتی کمیشن بنانے کا اعلان کر رھے ھیں۔ جبکہ عمران خان جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کررہا ھے