Waqt News
Monday | June 27, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کوئلہ کی قیمتوں میں اضافہ:بھٹہ مالکان کا2 ماہ کے لئے بھٹے بندکرنے کافیصلہ
  • ملک بھر میں سفر کے دوران ماسک کو لازمی قرار
  • سی ٹی ڈی پنجاب کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے 11 کارندے گرفتا ر، اسلحہ اور نقدی برآمد
  • عوام نے پی ٹی آئی، جی ڈی اے کا صفایا کردیا۔وزیر اطلاعات سندھ 
  • ڈالر کی اونچی اڑان کے بعد واپسی،انٹربینک میں 48پیسے سستا کاہوگیا۔
  • بل فائٹنگ مقابلے میں شائقین کا اسٹینڈ گر نےسے 4 ہلاک،300 سے زائد زخمی
  • پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں مل کر بھی پی ٹی آئی کا مقابلہ نہ کر سکیں۔محمود خان
  • عمران خان کی سیاست عدم اعتماد تحریک اور سازش سے بڑی ہے۔شیخ رشید
  •  اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ کے طریقہ کارپرآئینی ترمیم کیخلاف  پی ٹی آئی کی درخواست مسترد
  • چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر پلیتھا گونراتھنا کی آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات
  • برمنگھم میں دھماکا، کئی افراد زخمی
  •  گیس پائپ لائن میں دھماکہ ،موذن سمیت 9 افراد جھلس گئے
  • بجلی صارفین کیلئے بری خبر، بجلی 8 روپے مہنگی کردی گئی
  • 5روزہ انسداد پولیو مہم ملک بھر میں شروع
  • وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے پراجیکٹ کو مکمل اور فنکشنل کرنے کے نظرثانی شدہ پلان کی منظوری دے دی
  • امریکا چین کے مقابلے میں بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے لیے 200 ارب ڈالر اکٹھے کرے گا۔
  • سیالکوٹ : رکن قومی اسمبلی زاہد حامد خان کا سول ہسپتال پسرور کا اچانک دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران تھوڑ پھوڑ کیس: شیخ رشید کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
  • کورونا وائرس سے 2 مریض جاں بحق،384 نئےکیسز رپورٹ
  • امريکا ميں اسقاط حمل پر پابندی کیخلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے
  • جی-7 ممالک کا روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی کا فیصلہ
  • آئی سی یو میں داخل ظہیر عباس کی حالت بہتر ہونے لگی
  • جنوبی افریقا میں نائٹ کلب سے 22 افراد کی لاشیں برآمد
  • معاہدے پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، آصف زرداری ہمیں سنجیدہ لیں ،وزیر اعظم مداخلت کریں: ایم کیو ایم پاکستان
  • سندھ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی فتح, میدان مار لیا
  • شمالی وزیر ستان میں دہشت گردوں سے جھڑپ،2 جوان شہید، 7 دہشت گرد ہلاک
  • کورونا: مثبت کیسز میں اضافہ، کراچی میں شرح 21.71 فیصد پہنچ گئی
  • شہباز حکومت امپائر سے مل کر ضمنی انتخابات میں دھاندلی کرنا چاہتی ہے, ہم نے ان کو شکست دینی ہے:عمران خان
  • سوات پی کے 7 ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کامیاب

حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام چیلنج

May 06, 2022 | 17:14 5:14 PM, May 06, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام چیلنج

حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام چیلنج، شیخ رشید نے حنیف عباسی کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورت میں جمع کرا دی۔ درخواست کے مطابق حنیف عباسی کے خلاف 2012 میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے مقدمہ درج کیا، حنیف عباسی ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزا یافتہ ہیں، ان کے خلاف ٹرائل کورٹ نے 21 جولائی 2018 کو سزا سنائی۔ لاہور ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کی سزا معطل کر رکھی ہے تاہم مجرم ہونے کا فیصلہ ختم نہیں ہوا، درخواست میں سوال کیا گیا ہے کہ سیکرٹری کابینہ بتائیں کس قانون کے تحت حنیف عباسی کواس عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔ واضح رہے حنیف عباسی کو 27 اپریل 2022 کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا تھا، درخواست میں وفاق کو بذریعہ سیکرٹری کابینہ اور محمد حنیف عباسی کو فریق بنایا گیا ہے۔

امریکا چین کے مقابلے میں بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے لیے 200 ارب ڈالر اکٹھے کرے گا۔
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • حنیف عباسی نے معاون خصوصی کےعہدے سے استعفی دے دیا

    Jun 02, 2022 | 10:51
  • وزیراعظم نے حنیف عباسی کا استعفی منظور کرلیا

    Jun 03, 2022 | 22:13
  • وزیراعظم شہباز شریف  سے سابق گورنر و وزیر اعلیٰ خیبر ...

    Jun 16, 2022 | 19:00
  • وزیراعظم شہبازشریف آج رشکئی خصوصی اقتصادی زون کادورہ ...

    Jun 15, 2022 | 10:04
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group