یوتھ کو با اختیار بنا کر ہی کامن ویلتھ متحرک ہو سکتی ہے، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کا ٹویٹ کامن ویلتھ کے خطاب میں یوتھ کو با اختیار بنانے کی بات کی ہے، یوتھ کو با اختیار بنا کر ہی کامن ویلتھ متحرک ہو سکتی ہے، دنیا کے لیڈرز کو اپنے یوتھ پروگرامز کے حوالے سے آگاہ کیا جس کی بنیاد 4 ای ہیں، جن میں ایجوکیشن، انوائرنمنٹ، امپلائیمنٹ اور انگیجمنٹ ہیں، عورتیں اور اقلیتیں ہماری قرضہ سکیم کا خصوصی مرکز ہیں، شہباز شریف