جرمن فٹبال لیگ میں وولفز برگ اور بروشیا ڈورٹمنڈ نے اپنے میچز جیت لیے۔

جرمن فٹبال لیگ میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔۔۔۔پہلےمیچ میں وولفز برگ نے فری برگ کیخلاف تین صفر سے کامیابی حاصل کی ،،فاتح ٹیم کی جانب سے ماریو گومیز نے دو گول اسکور کیے ،ایک اور میچ میں بروشیا ڈورٹمنڈ نے ہیمبرگ کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے روند ڈالا،،پیئر ایمریک نے لاجواب پرفارمنس دکھاتے ہوئے چار گول داغے ۔۔۔۔اس کے علاوہ دفاعی چیمپئن بائرن میونخ اور ہوفن ہائم کا میچ ایک ایک سے برابر رہا ۔