صوفی بزرگ حضرت بہاوالدین زکریا ملتانی رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات ملتان میں شروع

برصغیر پاک و ہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت بہاوالدین زکریا ملتانی رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات ملتان میں شروع ہو چکی ہیں۔ سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی نے تقریبات کا افتتاح کی