آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیرحسین شیخ الاسلام :سعد حریری نے امریکی صدرٹرمپ اورسعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے منصوبے کے تحت استعفیٰ دیا
ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیرحسین شیخ الاسلام کا کہنا ہے کہ سعد حریری نے امریکی صدرٹرمپ اورسعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے منصوبے کے تحت استعفیٰ دیا جس کا مقصد خطے میں کشیدگی بڑھانا ہے