شہبازشریف کو راہداری ریمانڈ کے لیے احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا
نیب اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو آ ج اسلام آ باد کی احتساب عدالت میں پیش کرے گی راہداری ریمانڈ میں تو سیع کی استدعا کی جا ئے شہباز شریف کے سات روزہ راہداری ریمانڈ کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔یاد رہے کہ 31 اکتوبر کو احتساب بیورو نے شہبازشریف کا تین روزہ راہداری ریمانڈ ختم ہونے پرانہیں احتساب عدالت میں پیش کیا تھا۔احتساب عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے راہداری ریمانڈ میں 6 نومبر تک کی توسیع کردی تھی۔