پاکستان کی چودہ رکنی کبڈی ٹیم جونئیر بوائز کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آج ایران روانہ ہورہی ہے

اکستان کی چودہ رکنی کبڈی ٹیم جونئیر بوائز کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آج (بدھ) ایران روانہ ہورہی ہے ۔ جونئیر بوائز کبڈی ورلڈ کپ اس ماہ کی نو تاریخ سے شروع ہوگا۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد سرور نے کہاہے کہ مقابلہ میں پاکستان سمیت سولہ ممالک حصہ لے رہے ہیں۔