ملک کے بیشترحصوں میں بارش کاامکان
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں دور دورتک آندھی آنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے۔ آج (بدھ) صبح ریکارڈکیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارت اسلام آباد پندرہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور اٹھارہپشاور سترہکراچی چھبیسگلگت آٹھمری اورکوئٹہ ساتاورمظفرآباد نو ڈگری سینٹی گریڈ