نوازشریف سروسز اسپتال سے ڈسچارج

سابق وزیراعظم نوازشریف کو سروسز اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔میاں نوازشریف مسلسل ناساز طبیعت کے باعث 16 روز سے سروسز اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ان کی دیکھ بھال کے لیے حکومت نے ڈاکٹر محمود ایاز کی سربراہی میں خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا تھا۔