Waqt News
Sunday | March 07, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • چوبیس گھنٹوں میں 5 ٹرین حادثات، ریلوے کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
  • جعلی راجکماری پورے شاہی ٹبر خصوصا اپنے اباجی کی تباہ شدہ سیاست سمندر برد کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتی
  • یوم پاکستان کے حوالے سے آئی ایس پی آر نے نیا پرومو جاری کردیا
  • مریم نواز کی زیر صدارت نون لیگ کا اجلاس، لانگ مارچ اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت، پی ٹی آئی رکن اسمبلی سے ثبوت طلب
  • سندھ کے تمام اضلاع میں خواتین کی دستکاری،پیشہ ورانہ تربیت کے ادارے قائم ہونگے
  • وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی کارکردگی پر شدید برہم
  • یہ لوگ دوبارہ اقتدار میں آنا چاہتے ہیں تاکہ اپنا کاروبار دوبارہ کر سکیں،شبلی فراز
  • کیا اب کریڈٹ کارڈز بھی فنگر پرنٹ سینسرز کے ساتھ آئیں گے؟
  • ’عورت ہوں، آزاد ہوں، میرا جسم نہیں جاگیر تیری‘
  • سرکاری ملازمین کے اثاثوں کی تفصیلات پبلک کرنے کی ہدایت
  • مرغی کاگوشت 350سے 400 روپے کلو تک پہنچ گیا
  • ٹرین حادثہ: کسی کی غفلت ہوئی تو برداشت نہیں کروں گا: وزیر ریلوے
  • 2 ہفتوں سے بھی کم وقت میں کورونا کیسز 50 فیصد بڑھ گئے
  • حکومت کی ساری توجہ اپنی حکومت بچانے پرہے،عوامی مسائل گھمبیرہورہے ہیں، شیری رحمان
  • سعودی اتحادی فورسز نے حوثی باغیوں کے 5ڈرونز مار گرائے
  • ملک کے بیشتر حصوں میں موسم ابرآلود رہے گا:محکمہ موسمیات
  • پارلیمنٹ ملک کا اعلیٰ ترین ادارہ ہے : شہریار خان آفریدی
  • پشاور: سستے بازاروں سے اشیائے خورونوش غائب، خریدار مایوس لوٹنے لگے
  • سوت کی قلت کے باعث دھاگہ مہنگا، کپڑے کی قیمت میں بھی 25 سے 30 فیصد اضافہ
  • کراچی ایکسپریس کو حادثہ، 7 بوگیاں الٹ گئیں، خاتون جاں بحق، 40 مسافر زخمی
  • کینیڈین خاتون بائیکر روزی گیبریل نے پاکستانی بائیکر سے شادی کر لی
  • غیرت کے نام پر باپ نے کلہاڑی کا وار کر کے بیٹی کا سر کاٹ دیا
  • سعودی عرب کا کورونا پابندیوں میں توسیع نہ کرنے کا اعلان,ریسٹورنٹس اور سینما گھر کل سے کھول دیے جائیں گے
  • عمران خان سیاسی شکست پر بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں:سابق صدر آصف علی زرداری کی لیگی رہنماؤں پر حملے کی مذمت
  • وزیر اعظم عمران خان فتح مند ہوئے، نوٹ کو عزت دو کا منہ ایک مرتبہ پھر کالا ہوا: وفاقی وزیرسینیٹر شبلی فراز
  • وزیراعظم سے ملاقات کے بعد حفیظ شیخ کا وزارت سے استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ
  • شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 کمانڈرز سمیت 8 دہشتگرد ہلاک
  • یہ سارے گدھ ایک شخص کے خلاف اکٹھے ہیں جو اصلی شیر ہے: فردوس عاشق اعوان
  • پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز دوبارہ ہونے کےقریب

نواز شریف 16 روز بعد سروسز ہسپتال سے جاتی امرا منتقل

Nov 06, 2019 | 14:57 2:57 PM, November 06, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
نواز شریف 16 روز بعد سروسز ہسپتال سے جاتی امرا منتقل

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو سروسز ہسپتال سے ان کی رہائش گاہ جاتی امراء رائے ونڈ منتقل کر دیا گیا وہ 16 روز تک سروسزہسپتال میں زیر علاج رہے ـ جہاں ان کی رہائش گاہ پر بھی انتہائی نگہداشت کا یونٹ قائم کر دیا گیا ہے جس میں کارڈیک آئی سی یو کی تمام سہولتیں میسر ہوں گیـ ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم 24 گھنٹے موجود رہے گی جبکہ میاں نواز شریف کی صحت کی خرابی کے باعث ان کی کسی سے بھی ملاقات پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے ـ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو منگل کے روز سروسز ہسپتال کے آئی سی یو کے یونٹ سے ڈسچارج کر دیا گیا تھا لیکن ان کی بیٹی مریم نواز کی رہائی نہ ہونے پر انہوںنے خود ہی ایک دن کے لئے مزید سروسز ہسپتال میں ٹھہرنے کا فیصلہ کیاـ گزشتہ روز مریم نواز کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے بعد سروسز ہسپتال پہنچی جبکہ مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعلی میاں شہباز شریف بھی سروسزہسپتال میں موجود تھےـ ابتدائی طور پر بتایا جا رہا تھا کہ میاں نواز شریف کو انکے ہسپتال شریف میڈیکل سٹی منتقل کیا جائے گا تا ہم بعد میں فیصلہ کیا گیا کہ ان کا علاج ان کی رہائش گاہ پر ہی کیا جائیگاـ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق میاں نواز شریف کے علاج کے لئے انکی رہائش گاہ پر شریف میڈیکل سٹی ہسپتال نے انتہائی نگہداشت کا یونٹ قائم کر دیا ہے جس کی نگرانی ڈاکٹر عدنان کریں گے جبکہ ڈاکٹروں کی ٹیم وہاں ہمہ وقت موجود رہے گیـ میڈیکل یونٹ میں وینٹی لیٹر اور کارڈیک آئی سی یوکی سہولت فراہم کر دی گئی ہے جبکہ سروسز ہسپتال میں میاں نواز شریف کا علاج کرنیوالی میڈیکل ٹیم نے شریف میڈیکل سٹی کے ڈاکٹروں کی ٹیم کو ان کی طبعیت میں اتار چڑھاؤ اور پلیٹ لیٹس کی کمی بیشی سمیت دل کی زیر استعمال ادویات اور ان کی تفصیلات سے بھی آگاہ کر دیا جبکہ سروسزہسپتال میں ان کا علاج کرنے والے میڈیکل بورڈ نے بھی اس بات کی بھی پیشکش کی ہے کہ اگر میاں نواز شریف چاہیں تو محکمہ صحت کے ذریعے وہ ان کے علاج معالجے کیلئے مزید تعاون کیلئے تیار ہیںـ میاں نواز شریف کی سروسز ہسپتال سے روانگی کے موقع پر سابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال ، مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزب، ارکان پارلیمنٹ اور کارکنوں کی بڑی تعداد ہسپتال کے باہر موجود تھی ـ  میاں نواز شریف کو سروسز ہسپتال کے گیٹ نمبر 3سے روانہ کیا گیا ـمیاں نواز شریف کی سروسزہسپتال سے منتقلی کے لئے شریف میڈیکل سٹی کی ایمبولینس ، ڈاکٹرز اور نرسیں سروسز ہسپتال پہنچی تھیں تا ہم میاں نواز شریف کو ایمبولینس کی بجائے بلٹ پروف گاڑی میں سوار کیا گیا جہاں ان کی بیٹی مریم نواز بھی ان کے ہمراہ تھیں ـ کارکنوںنے میاں نواز شریف کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور زبردست نعرہ بازی کیـ مریم نواز نے ہاتھ ہلاکر کارکنوں کے نعروں کا جواب دیاـ میاں نواز شریف کی گاڑی ان کی رہائش گاہ جاتی امراء پہنچی تو وہاں بھی کارکنان بھی موجود تھے جنہوں نے میاں نواز شریف کے حق میں نعرہ بازی کیـ جاتی امراء کے اندر صرف میاں نواز شریف اور مریم نواز کو ہی داخل کیا گیاجبکہ باقی تمام قافلے کو گیٹ پر روک دیا گیاـ میاں نواز شریف کے جاتی امراء آنے سے قبل ان کے راستے کے دونو ں اطراف بہت سے بینر اور پوسٹروغیرہ لگائے گئے تھےـ جن پر میاں نواز شریف کی صحتیابی کی دعا اور ان کے حق میں نعرے درج تھےـ ڈاکٹروں کی ٹیم نے میاں نواز شریف کی خراب صحت اور انفیکشن کے شدید خطرہ کے باعث ان سے ہر طرح کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی ہے اور ان کی بیٹی مریم نواز کو بھی اس حوالے سے ہدایات دی ہیں کہ وہ بھی انتہائی محتاط رہیں ـ دریں اثناء پاکستان مسلم لیگ ن کے ترجمان مریم اورنگز یب نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صحت کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کے علاج کیلئے ان کی رہائشگاہ پر انتہائی نگہداشت یونٹ(آئی سی یو) قائم کر دیا گیا ہے ـ میاں نواز شریف کی صحت کی نازک صورتحال کے باعث ڈاکٹروں نے ملاقاتوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے اور ڈاکٹرو ںنے ان کی بیٹی مریم نواز شریف کو والد کی صحت کے حوالے سے سخت حفاظی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہےـ انہوںنے بتایا کہ آئی سی یو میں وینٹی لیٹر اور کارڈیک  آئی سی یو کی سہولت بھی فراہم کر دی گئی ہےـ انہوںنے کہا کہ میاں نواز شریف کی پلیٹ لیٹس کم ہونے کے باعث انفیکشن ہونے کا شدید خطرہ ہےـ ڈاکٹروں نے طبی خطرات کے پیش نظر نواز شریف کیلئے گھر پر خصوصی میڈیکل یونٹ بنانے کی تجویز دی تھیـ شریف سٹی میڈیکل ہسپتال نے نواز شریف کی رہائش گاہ پر جو میڈیکل یونٹ قائم کیا ہے اس کی نگرانی ڈاکٹر عدنان کریں گے ـ 

غیرت کے نام پر باپ نے کلہاڑی کا وار کر کے بیٹی کا سر کاٹ دیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • ڈالر کی قیمت میں مزید 10 پیسے اضافہ

    Nov 06, 2019 | 13:23
  • آزادی مارچ کے شرکا کو ریلیف فراہم کیا جائے۔وزیراعظم ...

    Nov 06, 2019 | 12:42
  • ملکہ حسن 2019 کا تاج سجانے والی طالبہ

    Nov 06, 2019 | 07:56
  • آزادی مارچ میں شریک 2 اور کارکن دل کا دورہ پڑنے سے ...

    Nov 06, 2019 | 11:04
متعلقہ خبریں
  • سول سروسز اکیڈمی میں زیرتربیت افسران کا پنجاب سیف سٹیز ...

    Mar 01, 2021 | 18:20
  • نواز شریف کا پاسپورٹ ری نیو نہیں ہوگااگر نواز شریف آنا ...

    Feb 16, 2021 | 13:31
  • نواز اور شہباز شریف کے بغیر پنجاب یتیم ہوگیا ہے: مریم ...

    Feb 16, 2021 | 00:08
  • ایک اور گرفتار لیگی رہنما جیل سے اسپتال منتقل

    Feb 16, 2021 | 16:28
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group