چین اعضاءعطیہ اور ٹرانسپلانٹ میں دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر
چین میں 2010سے اس سال اکتوبرکے اختتام تک 26ہزار اعضاء رضاکارانہ طور پر عطیہ کیے گئے ہیں۔گزشتہ دس برسوں کے دوران چین میں 20ہزار سے زیادہ اعضاءسالانہ ٹرانسپلانٹ کیے گئے،قومی صحت کمیشن کےے عہدیدار ڈوبنگ نے کہا ہے کہ مشرقی چینی صوبے جیانگ سو کے شہر ووژی میںایک فورم منعقد ہوا تھا،آج کل چین اعضاءعطیہ کرنے اور پلانٹ کرنے کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔