چودھری پرویز الہٰی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔
چودھری پرویز الہٰی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔ مولانا عبدالغفور حیدری اور سینیٹر طلحی محمود نے چودھری پرویز الہٰی کا استقبال کیا۔ چودھری ہرویز الہٰی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات شروع، ملاقات میں رہبر کمیٹی کے کنوینر اکرم خان درانی، مولانا عبدالغفور حیدری اور پنجاب کے صوبائی وزیر حافظ عمار بھی شریک، ملاقات میں آزادی مارچ پر حکومت سے مذاکرات پر بات چیت کی جارہی ہے