لوگوں کو خاموش رہنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا، جو بائیڈن

امریکی صدارتی ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیدن نے کہا ہے کہ لوگوں کو خاموش، ستایا یا ہتھیار ڈالنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں نہوں نے کہا کہ ہر ووٹ شمار کیا جانا چاہئے، لوگوں کو خاموش، ستایا یا ہتھیار ڈالنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔