وزیر اعظم عمران خان سے نومنتخب سینیٹرڈاکٹر شہزاد وسیم کی ملاقات

اسلام آباد۔ وزیر اعظم عمران خان سے نومنتخب سینیٹرڈاکٹر شہزاد وسیم کی ملاقات
وزیر اعظم نے ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارک باد دی
میری کامیابی آپ کے ویژن کی کامیابی ہے ، ایوان بالا میں پارٹی کا موقف بھرپور انداز میں پیش کروں گا ،شہزاد وسیم