آشیانہ ہائوسنگ سکیم سکینڈل:شہباز شریف کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

قومی احتساب بیوروقومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کو آج (ہفتہ) لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کرے گی۔انہیں گزشتہ روز آشیانہ ہائوسنگ سکیم سکینڈل میں گرفتارکیاگیاتھا۔