مقبوضہ وادی میں بھارتی جبر اور پابندیاں تیسرے ماہ میں داخل
مقبوضہ کشمیر میں مودی کا ظالمانہ لاک ڈاؤن تیسرے ماہ میں داخل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبر اور پابندیاں تیسرے ماہ میں داخل ہوگئیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ کشمیریوں پر سختیاں بھی بڑھتی جارہی ہیں۔ٹیلی فون، انٹرنیٹ ، ریل سب کچھ معطل ہے، کسی کو گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں، کشمیری گھروں میں محصور ہیں۔