Waqt News
Sunday | December 08, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
  • امریکا طالبان مذاکرات فیصلہ کن ثابت ہونے کا امکان
  • شیری رحمان کی حکومت پر شدید تنقید
  • ایوان صدر کو عوام کیلئے کھول دیاگیا
  • فواد چوہدری کی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی بہن کو پاکستان آنے کی دعوت
  • پیپلزپارٹی سے سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے، جھوٹے احتساب کو نہیں مانتے: شیری رحمان
  • جنیدجمشید کودنیا سےرخصت ہوئے 3 برس بیت گئے
  • العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی اپیل 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر
  • کامیاب جوان پروگرام کے پہلے مرحلے میں 100 ارب روپے مختص کئے گئے۔ فردوس عاشق
  • امریکی انتظامیہ کاعراقی ذمے داران پر پابندیاں عائد کرنے کا ارادہ
  • امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہونے کا امکان
  • اقوام متحدہ نے ایران میں احتجاج اور مظاہروں میں ہلاکتوں اور گرفتاریوں کی تازہ رپورٹ جاری کردی۔
  • ساؤتھ ایشیا گیمز میں 3 گولڈ میڈلسٹ کراٹے کاز کا ائیر پورٹ پرشان دار استقبال
  • آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع
  • ایران پورے خطے کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔عادل الجبیر
  • نواز شریف کی طرح آصف زرداری کو بھی ریلیف ملنا چاہیے، مراد علی شاہ
  • افغام امن عمل: زلمے خلیل زاد قطر پہنچ گئے
  • جنت نظیر وادی کشمیر میں غیرانسانی کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 125واں روز
  • آمدن سے زائد اثاثے،خورشید شاہ کو آج احتساب عدالت پیش کیا جائے گا
  • ہر شہری ووٹ کے ذریعے جمہوریت کا نگہبان ہے:عثمان بزدار
  • مارکیٹوں کے لیے ٹیکس ریٹس جاری کرنے کا فیصلہ
  • بے روزگاروں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا امید افزا پیغام
  • حکومت بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہے:ڈاکٹر فردوس
  • ملتان: پولیس انکاؤنٹر میں 4 ڈاکو مار دیے گئے
  • فرانس کے شہر لیون میں سالانہ فیسٹیول آف لائٹس کا باقاعدہ آغاز
  • پاکستانی امریکن صحافی آمنہ نوازڈیموکریٹ صدارتی مباحثہ ماڈریٹ کرنےکیلیےمنتخب
  • پاکستان اور چین خطے کو منشیات سے پاک علاقہ بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنے پر متفق
  • چین نے ایرا ن کے ایٹمی مسئلے کے حقیقی حل کے لئے مذاکرات اوربات چیت پرزوردیاہے
  • بھارت عالمی میڈیا کو مقبوضہ کشمیرکے آزادانہ معائنے کی اجازت دے:ڈاکٹر محمد فیصل
  • تعلیم اورپیشہ وارانہ تربیت کے وزیر شفقت محمودنے کہاہے کہ حکومت ملک میں تعلیم کا یکساں نصاب متعارف کرانے کے لئے تمام ممکنہ کوششیں کررہی ہے

مدارس کو کسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے:مولانا فضل الرحمان

Oct 06, 2019 | 23:28 11:28 PM, October 06, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
مدارس کو کسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے:مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس کو کسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے،27 اکتوبر کو ملک بھر سے قافلے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں گے،مدارس کو قومی دھارے میں لانے والے خود اسلامی دھارے میں آجائیں۔اتوارکو علماء کنونشن اور صوبائی شوری کے اجلاس  سے خطاب کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس کو کسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل وزیراعظم عمران خان نے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا تھا کہ مولانا اپنی ڈوبتی ہوئی سیاست کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان مدارس اصلاحات سے خوفزدہ ہیں کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ اگر مدارس میں اصلاحات ہو گئیں تو وہ مدارس کے طلبا کو استعمال نہیں کر سکیں گے۔ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کی کشتی ہچکولے کھا رہی ہے۔مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کشمیر کی جنگ ہم لڑ رہے ہیں، تقریر پر خوشیاں منانے والے تو یو ٹرن کے ماہر ہیں۔وزیراعظم کے مدارس میں اصلاحات سے متعلق بیان پر سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ مدارس کو قومی دھارے میں لانے والے خود اسلامی دھارے میں آجائیں۔ ہم مدارس کو کسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔آزادی مارچ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 27 اکتوبر کو ملک بھر سے قافلے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں گے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • یہ ملک کسی کا راج نہیں، اپوزیشن والے مولانا فضل ...

    Nov 08, 2019 | 15:46
  • سیلیکٹڈ حکومت کو نہیں مانتے، لڑنا جانتے ہیں۔ مولانا ...

    Dec 02, 2019 | 16:57
  • مولانا فضل الرحمان کا شاہراہیں بند کرنے کا فیصلہ، ...

    Nov 09, 2019 | 07:16
  • اے پی سی کل: مولانا فضل الرحمان کے اپوزیشن رہنماؤں سے ...

    Nov 25, 2019 | 09:40
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group