آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گاجبکہ بعض مقامات پرژالہ باری کاامکان ہے۔تاہم بالائی اور وسطی خیبر پختو نخوا ،گلگت بلتستان، خطہ پوٹھوہار،اسلام آباد، بالائی پنجاب اور کشمیر میں تیزہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔آج جمعرات صبح ریکارڈکیاگیا بعض شہروں کاد رجہ حرارتاسلام آباد اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور پچیسکراچی ستائیسپشاور اکیسکوئٹہ نوگلگت دسمری پندرہاور مظفرآباد سولہ ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں کشمیر میں لیہ، سرینگر جموں،پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہنے، تیزہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر اورپلوامہ میں دس ڈگری سینٹی گریڈ،اننت ناگ اورشوپیاں نو، جموں تئیس، لیہ 5 اوربارہ مولہ میں 11 ڈگری سینٹی گریڈ۔