پی ایف بیس سرگودھا جسے جنگ ستمبر میں خاص اہمیت حاصل رہی
پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی 1965 کی جنگ میں سرگودھا کا کردار ناکابل فراموش رہا۔بھارتی فضایعہ نے جیسے ہی سرگودھا کا رخ کیا تو M.M عالم‘امتیاز بھٹی اور سرفراز جیسے شاہنوں نے پہلی جھڑپ میں بھارت کے طیاروں کو منٹوں میں دھول چٹا دی اوار دوسرے حملے میں ایم ایم عالم نے چند لمحوں میں پانچ طیارے مار گرائے قاری وار سے بھارتی فضایعہ پر لرزہ طاری ہو گیا اور اس نے اس شہر کا رخ نہیں کیا شہریوں کا کہنا ہے کہ دشمن کے عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے وہ ابھی بھی تیار ہیں اگر آج بھی دشمن کو غلط فہیمی ہے تو آکر دیکھ لے اس سے پاک فوج کے ساتھ مل کر ایسا جواب دیں گے کے اگلے کئی برس وہ اپنے زخم چاٹتا رہے گا