پاک بحریہ کا یوم دفاع کے حوالے سے تقریب کاانعقاد، پیشہ وارانہ جنگی مہارتوں کا شاندار مظاہرہ کیا

Sep 06, 2018 | 22:23

جھپٹنا ، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ،، نیوی کے کمانڈوز نے نشان پاکستان پرمنعقدہ تقریب میں اپنی پیشہ وارانہ جنگی مہارتوں کا شاندار مظاہرہ کیا ،، مختلف جہازوں اور ہیلی کاپٹرز نے بھی خوبصورت فلائی پاسٹ کیا،، گورنر سندھ عمران اسماعیل بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے,سی ویو پر ہونے والی تقریب میں پاک بحریہ نے جنگی مہارتوں کا شاندار مظاہرہ کیا ،، خوبصورت فلائی پاسٹ بھی کیا گیا۔پاک بحریہ کے میرینز کا ہورو کرافٹس سے کوئیک رسپانس کا مظاہرہ، پیرا ٹروپرز نے بھی صلاحتیوں کا لوہا منوایاب،ےباک اور نڈر میرینز نے دہشت گردوں سے یرغمالیوں کی بازیابی کیلئے آپریشن کا عملی مظاہرہ بھی کی۔

مزیدخبریں