وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پاکستان علماء کونسل کے سربراہ مولانا طاہر محمود اشرفی کی ملاقات
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پاکستان علماء کونسل کے سربراہ مولانا طاہر محمود اشرفی کی ملاقات مولانا طاہر محمو داشرفی کی وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو پی ٹی آئی حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر مبارکباد وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مولانا طاہر اشرفی کو حکومت پنجاب کے چیدہ چیدہ منصوبوں سے آگاہ کیا حکومت پنجاب صوبے میں ہم آہنگی کے فروغ کیلئے علماء کے کردار کی معترف ہے۔عثمان بزدار علماء کرام نے محرم الحرام کے موقع پر فرقہ واریت کے سدباب کیلئے بھرپور تعاون کیا۔عثمان بزدار انتہاپسندی کے خلاف نظریاتی جنگ میں علماء کا کردار لائق تحسین ہے۔عثمان بزدار سوشل میڈیا پر کسی کو فرقہ واریت اور نفرت انگیز مواد پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔عثمان بزدار علماء و مشائخ سے ملاقات او رمشاورت کو اعزاز سمجھتا ہوں۔عثمان بزدار پنجاب میں محکمہ اوقاف کو بہتر اور فعال بنایا جا رہا ہے۔عثمان بزدار مدارس کے طلباء اور اساتذہ کو صحت انصاف کارڈ کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔عثمان بزدار