کسی معاہدے کےبغیر یورپی یونین سےعلیحدگی پرخوفزدہ نہیں،برطانیہ
برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے حوالے سے مذاکرات کارDAVID FROST نے کہا ہے کہ کسی بھی تجارتی معاہدے کے بغیر یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرنے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں بریگز مذاکرات کا دوبارہ آغا ز منگل کو کیا جائے گا۔