پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی قازقستان کے سفیر یرزہان کستافین سے ملاقات
پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی قازقستان کے سفیر یرزہان کستافین سے ملاقات دونوں ملکوں کے تعلقات اور دوستی کو مزید مستحکم اور فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا