6 ستمبر کو پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ یادگار کے دن کے طور پر منایا جائےگا، رحمان ملک
سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک کا یوم دفاع و شہداءپاکستان پر شہدائے قوم کو خراج تحسین و سلام، 6 ستمبر کو پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ یادگار کے دن کے طور پر منایا جائےگا، رحمان ملک آج کے دن 1965 میں ہماری بہادر مسلح افواج نے دشمن کی ناپاک عزائم کو ناکام بنایا، رحمان ملک شہید کبھی نہیں مرتا، شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، رحمان ملک شہدائے پاکستان کی لازوال قربانیوں پر ہم سب کو فخر ہے، رحمان ملک آج پاکستان کی دفاعی صلاحیت ناقابل تسخیر ہے، رحمان ملک شہداء کے لواحقین کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطن کی خاطر پیاروں کا نذرانہ پیش کیا، رحمان ملک یوم دفاع و شہداءکے موقع پر کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، رحمان ملک وہ دن دور نہیں جب کشمیری بھارت کی ظلم و ستم و تسلط سے آزاد ہونگے، رحمان ملک
#WaqtUpdates
سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک کا یوم دفاع و شہداءپاکستان پر شہدائے قوم کو خراج تحسین و سلام،
6 ستمبر کو پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ یادگار کے دن کے طور پر منایا جائےگا، رحمان ملک @SenRehmanMalik #RehmanMalik #DefenceDay #وطن_کی_مٹی_گواہ_رہنا #DefenceDay2021 pic.twitter.com/9jShxk81TP— Waqt News (@Waqtnewstv) September 6, 2021