نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی کمانڈر (ریٹائرڈ) عابد حسین خان کی رہائش گاہ آمد

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی کمانڈر (ریٹائرڈ) عابد حسین خان کی رہائش گاہ آمد وزیراعظم کا کمانڈر (ریٹائرڈ) عابد حسین خان کے صاحبزادے لیفٹیننٹ کمانڈر حمزہ عابد کی حالیہ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر اظہار افسوس وزیراعظم کی اس موقع پر فاتحہ خوانی اور شہید کے لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا