سونے کی قیمت میں 10 ہزار 500 روپے فی تولہ کی نمایاں کمی
صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں زبردست کمی سونے کی قیمت میں 10 ہزار 500 روپے فی تولہ کی نمایاں کمی فی تولہ سونا 2 لاکھ 22 ہزار 300 روپے کا ہوگیا 10 گرام سونے کی قیمت میں 9 ہزار 2 روپے کی کمی 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 90 ہزار 586 روپے پر پہنچ گئی عالمی مارکیٹ میں 5 ڈالر کی کمی سونا 1926 ڈالر فی اونس کا ہوگیا