ن تحریک انصاف کا اسمبلیوں میں آنا خوش آئند ہے، عوام کےمسائل کا حل صرف جمہوریت میں ہے:قائم علی شاہ
کراچی کے علاقے نادرن بائی پاس میں سویٹ ہوم کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید قائم علی شاہ نے کہا کہ آئین پاکستان اور جمہوریت کیلئے سب سے زیادہ قربانیاں پاکستان پیپلز پارٹی نےدیں،اسمبلیوں میں آنےوالے ممبران عوامی مسائل حل کرنے میں کرادار ادا کریں،ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت یتیم اور لاوارث بچوں کی بہتری کیلئےہرممکن اقدامات کرےگی، لاوارث بچوں کو تعلیم اور تربیت فراہم کرنے کیلئے تمام وسائل بروکارلائیں گے۔