ترقی یافتہ ملکوں کے سائنس دانوں نے ماحولیاتی تبدیلی پر قابو پانے کے لیے سورج کی روشنی کو مدھم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے
ترقی یافتہ ملکوں کے سائنس دانوں نے ماحولیاتی تبدیلی پر قابو پانے کے لیے سورج کی روشنی کو مدھم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ انھیں امید ہے کہ انسانوں کی تخلیق کردہ کیمیائی چھتری دنیا کے خطرناک حد تک بڑھتے ہوئے درجہ حرارت میں کمی لانے کے لیے کارگر ثابت ہو گی۔ جس کیلئے چار لاکھ ڈالر مختص کیے ہیں۔