برطانوی وزیراعظم کی خرابی صحت پرتشویش ہے، ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے:امریکی صدرٹرمپ
امریکی صدرٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کی پیچیدگیوں کی وجہ سے برطانوی وزیراعظم بورس جونسن کو انتہائی نگہداشت میں لانا خطرناک ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ برطانوی وزیراعظم بورس جونسن کی زندگی بچانے کے لیے ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے۔