کرفیوجدہ، طائف،قطیف، تبوک، دمام، دھران،حفوف اورخوبرمیں نافذکیاگیاہے:سعودی وزارت داخلہ

سعودی حکومت نے کوروناوائرس کی وباء پرقابوپانے کے لئے دارالحکومت ریاض سمیت بڑے شہروں میں کرفیولگادیاہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق کرفیوجدہ، طائف، قطیف، تبوک، دمام، دھران، حفوف اورخوبرمیں نافذکیاگیاہے۔