سابق امریکی صدر کے خاندان کے دو ارکان گم ہوگئے۔

امریکہ کے سابق صدر جان کینیڈی کے خاندان کے دو ارکان امریکہ کے میری لینڈ میں ایک دورہ کے موقع پر گم ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں سے زیادہ وقت تک میوکینیڈی مائکین اور ان کے فرزند گیڈون کو تلاش کیا گیا اور ناکامی پر سمجھا جارہا ہے کہ ان کی موت واقع ہوچکی ہے۔ حکام کی جانب سے نعشوں کو تلاش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے