دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکی تعداد 13,62,936 تک پہنچ گئی
امریکہ کی جان ہاپکنزیونیورسٹی کے مطابق امریکہ میں اموات کی تعداددس ہزار943 جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ 67 ہزار659 تک پہنچ گئی ہے۔ سپین میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تیرہ ہزار798 ہوگئی ہے جبکہ ایک لاکھ چالیس ہزار510 افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ اٹلی میں اموات کی تعدادسولہ ہزار523 ہوگئی ہے جبکہ ایک لاکھ بتیس ہزار پانچ سو سینتالیس افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔