چیئرمین برابری پارٹی و معروف گلوکار جواد احمد دوسری مرتبہ کورونا وائرس کا شکارہو گئے
چیئرمین برابری پارٹی و معروف گلوکار جواد احمد دوسری مرتبہ کورونا وائرس کا شکارہو گئے لاہور ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ،جواد احمد اس سے قبل یکم نومبر کو کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے تھے ۔ جواد