تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نےعیدالفطر پر تمام سرکاری ملازمین کو ماہ اپریل کی تنخواہ اور پنشن 17 اپریل کو جاری کرنے کا حکم جاری کردیا۔اس حوالے سےمحکمہ خزانہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
عیدالفطر ؛سرکاری ملازمین و پنشنرز کے لئے بڑی خوشخبری
Apr 07, 2023 | 18:20