باکسنگ نوجوانوں کا کھیل ہے ریٹائرمنٹ کے بعد وہ بطور پروموٹر کھیل سے وابستہ رہیں گے:۔مے ویدر

فلائد مے ویدرآندے برٹو کیخلاف بارہ ستمبرکو آخری مرتبہ رنگ میں اترںگے،یہ ان کیرئر کی انچاسویں فائٹ ہوگی۔مے ویدر گزشتہ اڑتالیس مقابلوں میں ناقابل شکست رہےلاس اینجلس میں پریس کافرنس کرتے ہوئے مے ویدر کا کہنا تھا کہ آندے برٹو ایک بہترین باکسر ہیں۔ شائقین کو دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملے گا،امریکی باکسرکا کہنا تھا کہ باکسنگ نوجوانوں کا کھیل ہے۔وہ اڑتیس سال کے ہوگئے ہیں۔ان کی عمر فائٹس جاری رکھنے کی اجازت نہیں دیتی تاہم وہ بطور پروموٹر کھیل سے وابستہ رہیں گے