سعودی عرب میں گرفتاریوں پرامریکی محکمہ خارجہ کاردعمل

متعددکارکنوں کوحراست میں لیےجانےپرسعودی عرب سےمزیدمعلومات مانگی ہیں،سعودی حکومت کی حوصلہ افزائی کرتےرہیں گےکہ وہ قانونی عمل کااحترام کرے،سعودی عرب قانونی مقدمات کےاسٹیٹس سےمتعلق معلومات کی تشہیرکرے،امریکا