ایکشن سے بھرپور کرائم ڈرامہ فلم سمارٹ چیزs.m.a.r.t chaseکا ٹریلر جاری کر دیا گیا،
چارلس مارٹنcharles martinکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں اورلانڈو بلومorlando bloom ایسے ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں جو قیمتی نوادر کی حفاظت کیلئے جان کی بازی تک لگا دیتا ہےفلم کی دیگرکاسٹ میں لی ووlei wu،سمن یامsimon yam،جنگ لیانگjing liangسمیت دیگر اداکار اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں، فلم تیس ستمبر کو سینام گھروں کی زینت بنے گی۔۔