وزیر اعلیٰ پنجاب نے اسپیشل کوآرڈینیٹر عون چوہدری کو ڈی نوٹیفائی کردیا
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اسپیشل کوآرڈینیٹر برائے سیاسی امور عون چوہدری کو ان کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا جبکہ اسد علی کھوکھر کو صوبائی وزیر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے ان کے اسپیشل کوآرڈینیٹر برائے سیاسی امور عون چوہدری نے جمعے کو ملاقات کی۔