برادر اسلامی ملک قطر کی لیڈرشپ کا شکریہ جو اوورسیز پاکستانیوں کا بہتر خیال رکھ رہی ہے۔ بیرسٹر امجد ملک

Aug 07, 2025 | 13:07

مدینہ منورہ۔  ( نمائندہ  نوائے وقت) بیرسٹر امجد ملک کا دوہا قطر  میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب ۔ انکی خدمات کو سراہا اور حکومت کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کی جائز گزارشات سفارشات اور مطالبات سمیت آنے جانے میں سہولیات اور عزت افزائی کی یقین دہانی۔ برادر اسلامی ملک قطر کی لیڈرشپ کا شکریہ جو اوورسیز پاکستانیوں کا بہتر خیال رکھ رہی ہے۔ سوال و جواب کی محفل ۔ حسن کارکردگی پر سرٹیفکیٹ۔ کمیونٹی ویلفیئر اتاشی اسامہ ادریس کی شرکت۔ راشد بٹ کی جانب سے پرتکلف اعشائیہ ۔ فہد بٹ اور چوہدری محمد اجمل سمیت چالیس کے قریب نمائیندگان کی شرکت۔

مزیدخبریں